ابنا: انہوں نے بتاياکہ پائپ لائن کي مجموعي لاگت ايک ارب 20 کروڑ ڈالر ہے. پاکستان حکومت اس کے ليے 20 کروڑ ڈالر کي گارنٹي حکومت فراہم کرے گي جبکہ ايران نے پائپ لائن کے ليے 25 کروڑ ڈالر دينے کي پيش کش کي ہے.
ايک سوال کے جواب ميں انہوں نے کہا کہ امريکا نے پائپ لائن بچھانے کے ليے کسي پابندي سے آگاہ نہيں کيا.
ايران يورپ کو 100 ارب سے زائد کا تيل برآمد کرتا ہے اور اگر ايران پر پابندياں لگيں تو يورپ کي معيشت کا حال پھر سمجھنے والے سجھ سکتے ہيں.
انہوں نے عزم کا اظہا ر کيا ہے ايرن پاکستان گيس پائپ لائن برقت بچھائي جائے گي اور حکومت پاکستان اس کے ليے سنجيدہ کوششوں ميں مصروف ہے. ....... /169